‫ہر روز نئی دریافت‬
‫Zen دور تک مواد ڈھونڈتا ہے اور آپ کو مطلع، متجسس اور متأثر کرنے کے لیے اسے ایک لامتناہی فیڈ میں پیش کرتا ہے۔‬
‫Yandex Browser‬
‫Yandex Launcher‬
‫Yandex Browser بمع Zen‬
‫دلچسپ مضامین، خبریں اور ویڈیو — تمام ایک ذاتی نوعیت کے فیڈ میں آپ کے براؤزر کے ابتدائی صفحے پر آپ کے کمپیوٹر اور ‫موبائل آلات‬ کے لیے۔‬
‫ڈاؤن لوڈ کریں‬
‫Yandex Launcher بمع Zen‬
‫اپنے Android فون کو اپنے اسٹائل کے مطابق موزوں بنائیں اور اسے انٹرنیٹ کے تمام تر دلچسپ مواد سے بھریں۔ ‬
‫Zen آپ کی دلچسپی سیکھتا ہے‬
‫جیسے آپ اپنی تجاویز دیکھیں گے، Zen آپ کو بتانے کا موقع دے گا کہ آیا آپ اس طرح کا مزید مواد اپنے فیڈ میں دیکھنا چاہیں گے۔ آپ کے جواب کو دیکھتے ہوئے Al ٹیکنالوجی Zen کو آپ کے فیڈ کو مسلسل بہتر بنانے کا اختیار دیتی ہے۔ آپ جتنا زیادہ Zen کو اپنی رائے دیں گے، Zen بہتر طور پر یہ جان سکے گا کہ آپ کی دلچسپی کس چیز میں ہے۔‬
‫Zen کے ساتھ اپنا دائرۂ نظر وسیع کریں‬
‫آپ کی براؤزنگ عادات کی بنیاد پر Zen دلچسپی کے نئے موضوعات ڈھونڈتے ہوئے دلچسپ مضامین، تصویری گیلریاں، اور ویڈیوز آپ کے فیڈ میں شامل کرتا ہے، اور ان دریافتوں کی جانب آپ کی رہنمائی کرتا ہے جو آپ خود نہیں کر پاتے۔‬
‫ایک ایسا فیڈ جو مسلسل بہتر ہو رہا ہے‬
‫Zen آپ کے براؤزر سابقات کا تجزیہ کرتا ہے، مشاہدہ کرتا ہے کہ کس تجویز نے آپ کی توجہ حاصل کی، اور آپ کی آراء کا استعمال کرتے ہوےؑ ہمیشہ بڑھتی ہوئی درستگی کے ساتھ اپنی تجاویز کو نفیس کرتا ہے۔ ‬